امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد اعتکاف بیٹھ گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد اعتکاف بیٹھ گئے ،نائب امیر ضلع لاہور ذکر اللہ مجاہد قائم مقام امیر جماعت اسلامی لاہور مقرر ،ذکر اللہ مجاہد نے ذمہ داری سنبھال لی
امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد مری میں اعتکاف بیٹھ گئے ہیں ،نائب میر ضلع لاہور ذکر اللہ مجاہد کو قائم مقام امیر ضلع مقرر کیا گیا ہے۔