شیخ ابوالفیض محمد حبیب الرحیم فاروقی قادری عرف حضرت پیر بابا لاہوری کا سالانہ عرس مبارک

شیخ ابوالفیض محمد حبیب الرحیم فاروقی قادری عرف حضرت پیر بابا لاہوری کا ...

لاہور(پ ر) شیخ ابوالفیض محمد حبیب الرحیم فاروقی قادری المعروف پیر بابا لاہوری کا28واں سالانہ عرس مبارک 26رمضان المبارک 14جولائی برو ز منگل کو زیر صدارت سجادہ نشین صاحبزادہ پیر طریقت ابوالزین محمد فیض اللہ فاروق قادری جامع الفاروق آستانہ عالیہ قادریہ گھوڑے شاہ روڈ گوجر پورہ لاہور میں عقید و احترام سے منایا جائیگا۔ عرس کی تقریباً نماز عصر سے نماز تہجد تک جاری رہیں گی اور ملکی سلامتی کے لئے صاحبزادہ سجادہ نشین خصوصی دعا فرمائے گے جس میں لوگوں کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...