عرفان اقبال شیخ کی والدہ کی رسم قل،تاجروں اور سیاسی شخصیات کی شرکت

عرفان اقبال شیخ کی والدہ کی رسم قل،تاجروں اور سیاسی شخصیات کی شرکت

لاہور ( وقائع نگار)مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ لاہور اور پیاف کے چےئرمین عرفان اقبال شیخ کی والدہ ماجدہ زبیدہ بیگم کی رسم قل و قرآن خوانی گزشتہ روز گلبر ک میں واقع ان کی رہائش گاہ میں منعقد ہوئی ۔رسم قل میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر ناصر سعید،رانا خالد قادری ،سنےئر صحافی مجیب الرحمان شامی ،واصف ناگی ،فاخر ملک ،ممتاز صنعت کار میاں انجم نثار، سہیل نثار تاجر رہنماوں انجم محمود بٹ ،شاہد نذیر ،باؤ بشیر ،راجہ حامد ریاض ،راجہ جاوید ریاض ،سہیل سرفراز منج ،لاہور چیمبر کے ارکان مدثر مسعود ،ناصر حمید ،شاہ زیب اکرم،میاں شفقت ،فاروق افتخار، میاں مصباح الرحمان ،طاہر جاوید ملک ،محمد علی میاں،میاں ابوزرشادو دیگر نے شرکت کی۔

،طارق ایرانی اورسید مسعود احمدشاہ ،ایس ایس پی عمران احمر ،فیصل شریف ،سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر اجتماعی دعا میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ،مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی ۔دریں اثنا وفاقی وزرا پرویز رشید ،کامران مائیکل ،عابد شیر علی،جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور دیگرنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں عرفان اقبال شیخ سے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعا مغفرت اور عرفان اقبال شیخ سے اظہار تعزیت کی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...