نوازمودی ملاقات، کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ، بھارت کشمیر کا نام بھی نہیں سنناچاہتا:یاسین ملک

نوازمودی ملاقات، کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ، بھارت کشمیر کا نام بھی نہیں ...
نوازمودی ملاقات، کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ، بھارت کشمیر کا نام بھی نہیں سنناچاہتا:یاسین ملک

  


جموں (مانیٹرنگ ڈیسک) حریت رہنماءیاسین ملک نے کہاکہ بھارتی قیادت کشمیر کا نام تک نہیں سنناچاہتے ، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات سے کسی کو خوش فہمی میں نہیں رہناچاہیے لیکن دیکھاہوگاکہ نوازشریف کی ترجیحات میں کیا شامل تھا۔

اپنے ایک بیان میں یاسین ملک نے کہاکہ مسئلہ کشمیر پر پیش رفت ہوتو دیگر مسائل بھی حل ہوسکتے ہیں ، کشمیری قیادت یہ محسوس نہیں کرتی کہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشمیر کے معاملے پر کوئی پیش رفت ہوگی ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...