رینجرز اہلکارکے قتل کا الزام‘ایم کیو ایم رہنما عمیر صدیقی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

رینجرز اہلکارکے قتل کا الزام‘ایم کیو ایم رہنما عمیر صدیقی کے جسمانی ریمانڈ ...
رینجرز اہلکارکے قتل کا الزام‘ایم کیو ایم رہنما عمیر صدیقی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم الیکشن سیل کے ممبر عمیر صدیقی کے جسمانی ریمانڈ میں 24جولائی تک توسیع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق عمیر صدیقی کو سخت سکیورٹی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔عدالت نے سماعت کے دوران ایم کیو ایم الیکشن سیل کے ممبر عمیر صدیقی کے جسمانی ریمانڈ میں 24جولائی تک توسیع کر دی ۔عمیر صدیقی پر رینجرز اہلکار شوکت اقبال کو قتل کرنے کا الزام ہے۔

مزید : کراچی


loading...