رکشے اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق،5 شدید زخمی

رکشے اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق،5 شدید زخمی
رکشے اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق،5 شدید زخمی

  


سرگودھا (بیورورپورٹ)سلانوالی روڈ پررکشے اور ٹر یکٹر ٹرالی میں تصا د م کے باعث دو افراد جا ں بحق جب کہ پا نچ شد ید زخمی ہو گئے ۔بتا یا گیا ہے کہ چنگ چی رکشہ تیز ر فتار ی کے باعث مخا لف سمت سے آ نے والی ٹر یکٹر ٹرالی سے ٹکر ا گیا جس کے باعث 117 شمالی کا رھا ئشی ممتاز اور ایک نا معلو م شخص جا ں بحق جب کہ دو خواتین سمیت پا نچ افراد شد ید زخمی ہو گئے زخمیو ں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل پہنچا دیا گیا جہا ں دو کی حالت تشویشنا ک بتائی گئی ہے ۔

مزید : سرگودھا


loading...