سی این جی فراہمی کا نیا شیڈول جاری‘ کل سے عید کے تیسرے روز تک فراہم کی جائیگی

سی این جی فراہمی کا نیا شیڈول جاری‘ کل سے عید کے تیسرے روز تک فراہم کی جائیگی
سی این جی فراہمی کا نیا شیڈول جاری‘ کل سے عید کے تیسرے روز تک فراہم کی جائیگی

  


لاہور(آئی این پی) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کرد یا ‘لاہور سمیت پنجاب بھر ہفتے سے عید الفطر کے تینوں دنوں تک گیس کی فراہمی جاری رہیگی ۔ ایل این جی درآمد کئے جانیکی وجہ سے سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیااورکل سے عید کے تینوں دنوں تک لاہور سمیت پورے پنجاب میں عوام کو گاڑیوں کیلئے سی این جی کی فراہمی شروع کی جائیگی ۔

مزید : لاہور


loading...