زرغون روڈ پر دھماکہ

زرغون روڈ پر دھماکہ
زرغون روڈ پر دھماکہ

  


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب دھماکے کی اطلاع ہے ۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے ۔ 

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے میں دوگاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ 

مزید : کوئٹہ


loading...