عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں ریسٹ ہاﺅس کھولنے کی ہدایات جاری کر دیں

عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں ریسٹ ہاﺅس کھولنے کی ہدایات جاری کر دیں
عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں ریسٹ ہاﺅس کھولنے کی ہدایات جاری کر دیں

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخواہ حکومت کو ہدایت جاری کی ہے کہ صوبے کی سیر کے لیے آنے والے سیاحوں کے لیے ریسٹ ہاﺅس کھولے جائیں ۔

اسلام آباد میں کور کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے صوبائی حکومت کو ہدایات جاری کیں کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیاحتی مراکز سمیت پشاور میں آنے والے سیاحوں کے لیے ریسٹ ہاﺅس کھولے جائیں تاکے دوسرے شہروں سے آنے والوں کو سستی اور عمدہ رہائش فراہم کی جا سکے ۔

مزید : پشاور


loading...