بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر ڈالا

بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر ڈالا
بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ویب ڈیسک) بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کے گلے پر چھری چلا کر اسے موت کی نیند سلادیا ۔ نواحی گاﺅں L-9/107 میں ص کے مبینہ طور پر اک نوجوان کے ساتھ مراسم تھے اور وہ ایک دفعہ گھر سے غائب بھی ہوگئی تھی جسے پنچایتی طور پر واپس لایا گیا جس کا اس کے بھائی مبین کو رنج تھا۔ گزشتہ رات دونوں بہن بھائی کے درمیان جھگڑا ہوا اور رات کے وقت صائمہ کو سوتے ہوئے اس کے بھائی نے گلے پر چھری چلا کر قتل کردیا۔ پولیس نے نعش کا پوسٹ مارٹم کرواکراسے ورثاءکے حوالے کردیا اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید :

ساہیوال -