نہر میں تیرتا سوٹ کیس، لوگوں نے کھول کر دیکھا تو اندر سے ایسی چیز برآمد کہ دیکھ کر خوف سے جان ہی نکل جائے

نہر میں تیرتا سوٹ کیس، لوگوں نے کھول کر دیکھا تو اندر سے ایسی چیز برآمد کہ ...
نہر میں تیرتا سوٹ کیس، لوگوں نے کھول کر دیکھا تو اندر سے ایسی چیز برآمد کہ دیکھ کر خوف سے جان ہی نکل جائے

  

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپانی دارلحکومت سے دو سال قبل لاپتہ ہونے والی ایک چینی خاتون کی لاش بالآخر اسی شہر کی ایک نہر میں تیرتے ہوئے سوٹ کیس سے برآمد ہو گئی ہے۔

رات کے اندھیرے میں پارک میں سوٹ کیس پکڑکر چلتا آدمی اور خاتون کی مدد کی چیخیں، روک کر زبردستی سوٹ کیس کھولا گیا تو اندر سے ایسی چیز برآمد کہ لوگوں کی اپنی ہی چیخیں نکل گئیں

نیوز سائٹ ایمریٹس 247 کی رپورٹ کے مطابق لوگوں کو یہ سوٹ کیس 27 جون کو ملا اور اس میں موجود خاتون کی لاش زیادہ پرانی محسوس نہیں ہورہی تھی۔ گزشتہ جمعرات کے روز بالآخر یہ تصدیق ہوگئی کہ لاش 34 سالہ چینی خاتون یانگ می کی تھی۔ وہ 2013ءمیں جاپانی حکومت کے انڈسٹریل ٹرینی اینڈ ٹیکنیکل انٹرن شپ پروگرام میں شرکت کے لئے جاپان آئی تھی۔ مارچ 2014ءمیں وہ کیوٹو شہر میں اپنے ہاسٹل سے لاپتہ ہوئی تھی اور اس کے بعد دو سال تک اس کا کوئی سراغ نہ ملا تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -