شیر گڑھ ،طوفانی بارش سے گھر منہدم ،لیڈی ڈاکٹر زخمی

شیر گڑھ ،طوفانی بارش سے گھر منہدم ،لیڈی ڈاکٹر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیرگڑھ( نامہ نگار)لو ندخو ڑ کے نو احی وعلا قہ مو ٹی ٹیل کے مقام پر حالیہ طوطافانی با رش میں اسماعیل با بو کے مکان کے تین کمرے زمین بو س ہو گئے ملبے کے نیچے آ کر بونیر کے علاقے کے ہسپتال میں تعینا ت لیڈی ڈاکٹر ایس ای جی انچارج رخسانہ بیگم شدید زخمی ہو گئیں مکان کے منہدم ہو نے کی اطلا ع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی ڈاکٹر کو ملبے سے نکا ل کر فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جب کھر کا پ پورا سامان مکمل طور پر ملا میٹ ہو گیا علا قے کے عوام اور سما جی حلقوں نیحکومت سے اسما عیل با بو کے ساتھ مالی معاونت اور امدادکا پر زور مطالبہ کیا ہے

مزید :

علاقائی -