علماء اکیڈمی کے زیر اہتمام عازمین حج کی تربیتی نشست 24جولائی کو الحمرا ہال میں ہو گی

علماء اکیڈمی کے زیر اہتمام عازمین حج کی تربیتی نشست 24جولائی کو الحمرا ہال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)علماء اکیڈمی کے زیر اہتمام عازمین حج کی تربیتی نشست 24جولائی کو الحمرا ہال میں ہو گی سرکاری اور پرائیویٹ عازمین حج کو ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی دعوت عام دی گئی ہے پراگرام سے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کے علاوہ دیگر مقررین خطاب کریں گے مناسک حج کی رہنمائی ملٹی میڈیا کے ذریعے کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -