ملٹی پل ویزے کی تاخیر سے حج آرگنائزر کو مشکلات

ملٹی پل ویزے کی تاخیر سے حج آرگنائزر کو مشکلات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملٹی پل ویزے کی تاخیر سے حج آرگنائزر پریشان۔پہلی فلائٹوں والے حج آرگنائزر کی نیندیں اُڑ گئیں 4اگست سے حج آپریشن کا آغاز ہو رہا ہے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو سعودیہ حج کی تیاریوں کے لیے ویزے نہیں مل سکے ،کب جائیں گے ،کب ہوٹلز لیں گے ،کیسے ادائیگیاں کریں گے ،بار کوڈ کے حصول کے بعد کب ویزے لگیں اور حاجیوں کی ٹریننگ کے بعد کیسے شیڈول کے مطابق روانگی ہو گی حج آرگنائزر کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کو مداخلت کی درخواست ،ملٹی پل ویزہ فوری جاری کرانے کی استدعا۔

مزید :

صفحہ آخر -