ہوپ الیکشن،چےئرمین ہوپ پنجاب حافظ شفیق کاشف کے الخدمت گروپ اور فرینڈز لائنس کا اتحاد

ہوپ الیکشن،چےئرمین ہوپ پنجاب حافظ شفیق کاشف کے الخدمت گروپ اور فرینڈز لائنس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ الیکشن ۔چےئرمین ہوپ پنجاب حافظ شفیق کاشف کے الخدمت گروپ اور فرینڈز لائنس کے اتحاد کے بعد ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور،اوکاڑہ،ساہیوال کے دورے ۔خرم ثقلین،طالب چودھری،ندیم احمد،حافظ شفیق کاشف کے ہمراہ ہیں ،حافظ شفیق کاشف نے ملتان سے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرینڈز الائنس کے ساتھ الخدمت گروپ کے اتحاد کے بعد الیکشن یکترفہ ہو گیا ہے ہم نے خدمت کی ہے ملک بھر کے با لعموم اور پنجاب کے حج آرگنائزر با لخصوص اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں خدمت کے تسلسل کو جاری رکھنے کے لیے سب کو مل کر چلنے کی درخواست کرتے ہیں ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا نہیں اپنے حقوق کے لیے متحد ہونے کا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -