عبد الستار ایدھی کے انتقال کے باعث کراچی میں سینما گھر بند رہے
کراچی (این این آئی) معروف سماجی شخصیت عبد الستار ایدھی کے انتقال کے باعث کراچی میں سینما گھر بند رہے ۔ ذرائع کے مطابق عبد الستار ایدھی کے انتقال کے باعث کراچی کے سینما گھروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ٗسینما گھروں پر آویزاں پوسٹرز بھی ڈھانپ دیئے گئے ہیں۔
