عبد الستار ایدھی نے بے گھروں کو آسرا اور لاوارثوں کو تحفظ دیا،سعیدہ وارثی

عبد الستار ایدھی نے بے گھروں کو آسرا اور لاوارثوں کو تحفظ دیا،سعیدہ وارثی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی رہنما بیرنس سعیدہ وارثی نے ایدھی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کر کے ٹویٹ کی کہ عبد الستار ایدھی نے بھوکوں کو کھانا کھلایا، بے گھروں کو آسرا دیا، لاوارثوں کو تحفظ فراہم کیا اور دھتکارے ہوؤں کو محبت دی۔اپنے پیغامات میں انہوں نے کہا کہ میں عبدالستار ایدھی کی وفات پر شدید غمزدہ ہوں ٗوہ ایک نیک روح تھے جنھوں نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دی تھی۔
سعیدہ وارثی

مزید :

صفحہ آخر -