پیف کے حوالے کئے گئے سکولوں کے اساتذہ کوفوری ایڈجسٹ کرنیکا حکم

پیف کے حوالے کئے گئے سکولوں کے اساتذہ کوفوری ایڈجسٹ کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کئے گئے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو دیگرسرکاری سکولوں میں ایڈجسٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا‘محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے ملتان سمیت پنجاب بھر کے ای ڈ ی اوز ایجوکیشن کو حکم دیا ہے کہ پنجاب سکولز سپورٹ پروگرام کے تحت جو سرکاری سکولز ’(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
’پیف‘‘ کے حوالے کئے گئے ہیں ‘ ان سکولوں کے اساتذہ کو جلد از جلد دیگر سکولوں میں ایڈ جسٹ کیا جائے اور اس کی رپورٹ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کو بھجوائی جائے ‘ نیز اس حکم پر فوری طور پر عملدرآمد کیاجائے۔
حکم