ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف13 جولائی کو احتجاجی مظاہرہ،دھرنا کا اعلان
ملتان(وقائع نگار)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف13جولائی2016کو (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا ہوگا۔واضع رہے یہ دھرنا جیل روڈ پر دیا جائے گا۔جس کیلئے تیاریاں کرنا شروع کردی ہیں۔
دھرنا
