پاکستان اچھے اوربرے دہشتگردوں میں امتیاز کی پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے ، اشرف غنی کا الزام
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے بے بنیاد الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اچھے اور برے دہشت گردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔تفصیلات کے مطابق اشرف غنی کا کہناتھا کہ ہم معاملات طے کرنے کے قواعد پر پڑوسیوں سے متفق نہیں ہو سکے ہیں پاکستان کے سوا تمام ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا ثمر مل رہاہے ۔
