پاناما لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن ساتھ لیکر چلیں گے: طاہر القادری

پاناما لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن ساتھ لیکر چلیں گے: طاہر القادری
پاناما لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن ساتھ لیکر چلیں گے: طاہر القادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پانامالیکس اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن کو ساتھ لیکر چلیں گی ۔

اپنے بیان میں انکا کہناتھا سانحہ ماڈل ٹاﺅن حکمرانوں کی کتاب کا ایک حصہ ہے اور وہ ملک کے خلاف حکومت کی سازشیں بے نقاب کریں گے جبکہ حکومت کے خلاف تمام حقائق ریفرنس کیساتھ سامنے لاﺅں گا ۔

مزید :

لاہور -