ایدھی کو نوبل انعام دیا جائے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

ایدھی کو نوبل انعام دیا جائے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع
ایدھی کو نوبل انعام دیا جائے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر وسیم اختر نے عبدالستار ایدھی کو نوبل انعام دینے کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرار داد جمع کرادی، جس میں کہا گیا ہے کہ ایدھی صاحب کی ناقابل فراموش خدمات پر انہیں نوبل انعام دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی خدمات کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔

مزید :

لاہور -