برطانوی گورڈن ریڈ نے ومبلڈن کا وہیل چیئر فائنل جیت لیا

برطانوی گورڈن ریڈ نے ومبلڈن کا وہیل چیئر فائنل جیت لیا
برطانوی گورڈن ریڈ نے ومبلڈن کا وہیل چیئر فائنل جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے ٹینس سٹار گورڈن ریڈ نے ومبلڈن کا وہیل چیئر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ انہوں نے فائنل میں سویڈن کے سٹیفن اولسن کو سٹریٹ سیٹس میں 6.1اور6.4سے شکست دی۔ یہ ان کا ومبلڈن کا دوسرا ٹائٹل ہے جو انہوں نے اپنے نام کیا۔اس سال انہوں نے آسٹریلین اوپن بھی جیتا تھا جبکہ وہ فرنچ اوپن میں رنر اپ تھے۔میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ ناقابل یقین ہے میں اپنی زندگی میں کبھی اتنا خوش نہیں ہوا جتنا آج ہوں۔

مزید :

کھیل -