وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی قائم علی شاہ سے ملاقات،ہمارے اور وزیراعلیٰ کے پی کے کے مسائل ایک جیسے ہیں :قائم علی شاہ

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی قائم علی شاہ سے ملاقات،ہمارے اور وزیراعلیٰ کے پی کے ...
وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی قائم علی شاہ سے ملاقات،ہمارے اور وزیراعلیٰ کے پی کے کے مسائل ایک جیسے ہیں :قائم علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ پرویز خٹک نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے جس دوران قائم علی شاہ کا کہناتھا کہ ہمارے اور وزیراعلیٰ کے پی کے کے مسائل ایک ہی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق قائم علی شاہ کا کہناتھا کہ سند ھ کو این ایف سی ایوارڈ کا حصہ نہیں مل رہاہے ،سیاسی مسائل کافیصلہ ہمارے بڑے کریں گے۔اس موقع وزیراعلیٰ قائم علی شاہ اور پرویز خٹک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ وہ اپنے حق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔پرویز خٹک کا کہناتھا کہ سندھ کوآئین کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کاحصہ ملناچاہیے،کالاباغ ڈیم ایک شوشاہے اورشوشاہی رہےگا۔

مزید :

کراچی -