”اچانک سے دیکھا تو سنی لیون لگ رہی تھی اور۔۔۔“ مہوش حیات کی ایسا لباس پہنے تصویر سامنے آ گئی کہ پاکستانی واقعی انہیں سنی لیون سمجھ بیٹھے، پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر وہ اودھم مچایا کہ ہر کوئی بس دیکھتا ہی رہ گیا

”اچانک سے دیکھا تو سنی لیون لگ رہی تھی اور۔۔۔“ مہوش حیات کی ایسا لباس پہنے ...
”اچانک سے دیکھا تو سنی لیون لگ رہی تھی اور۔۔۔“ مہوش حیات کی ایسا لباس پہنے تصویر سامنے آ گئی کہ پاکستانی واقعی انہیں سنی لیون سمجھ بیٹھے، پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر وہ اودھم مچایا کہ ہر کوئی بس دیکھتا ہی رہ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج کل ہر کوئی سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے ڈھیروں لائکس اور شیئرز حاصل کرتا ہے۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد مداحوں کو باخبر رکھنے کیلئے بھی سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور اداکارائیں بھی کافی سرگرم رہتی ہیں مگر اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات تو صارفین اخلاقیات کی بھی تمام حدیں عبور کر جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”نواز شریف کو گرفتار کرنا ہے تو میں بھی ساتھ جیل جاﺅں گی“ کس خاتون نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا؟ مریم نواز نہیں بلکہ۔۔۔ جان کر نیب حکام اپنا سر پکڑ لیں گے 

مہوش حیات بھی ان چند اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں جنہیں اکثر و بیشتر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے لیکن اس مرتبہ جب انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کیں تو دیکھنے والے پہلی نظر میں دھوکہ کھا گئے کہ یہ مہوش حیات نہیں بلکہ سنی لیون ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ مہوش حیات ہیں اور پھر گھٹیا کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

زویا انور نامی صارف نے لکھا ”کم کارڈیشن کا دیسی ورژن“

پنکی نے لکھا ”اوہ میں سمجھی کہ یہ ’سانڈہ‘ ہے“

مونا نے لکھا ”میں اس لباس میں کہیں زیادہ خوبصورت لگوں۔۔۔ یہ تو میک اپ سے خوبصورت بنتی ہے، اس کے پیٹ کا حجم تو دیکھو۔۔۔ موٹو“

سید حمزہ نے لکھا ”مہوش حیات یا پھر سنی لیون“

نمرہ فاروق نے لکھا ”مہوش حیات آج مہوش واحیات لگ رہی ہے“

باسط نے لکھا ”سیکیورٹی الرٹ۔۔۔ نیویارک میں پاکستانی فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے گینڈا پہنچ گیا ہے“

مریم نے لکھا ”لعنت ہو، بازو پورے ہوتے تو بھی لوگ پسند کر لیتے، پیسے کیلئے پاکستانی میڈیا گوروں سے بھی آگے نکل گیا ہے“

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح