بھارت، جیپ اور لاری میں تصادم ، 5 افراد ہلاک، 13 زخمی

بھارت، جیپ اور لاری میں تصادم ، 5 افراد ہلاک، 13 زخمی
بھارت، جیپ اور لاری میں تصادم ، 5 افراد ہلاک، 13 زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں جیپ اور لاری کی ٹکر کے نتیجے میں5 افراد ہلاک جبکہ13 زخمی ہو گئے ۔

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست کیرار کے علاقے اوپالہ میں اس وقت پیش آیا جب18 افراد پر مشتمل ایک جیپ سامنے سے آنے والی تیز رفتار لاری سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں 5 افرادمو قع پر ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں جنہوں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ۔واضح رہے کہ زخمی میں ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی