آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور ( این این آئی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاؤں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد121300کیوسک اور اخرج 120600 کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد40700 کیوسک اور اخراج40700 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد39300 کیوسک اور اخراج 55000 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 53200کیوسک اور اخراج21100 کیوسک رہا۔ بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد159100 کیوسک اور اخراج 154100 کیوسک، چشمہ میں آمد 172800 کیوسک اوراخراج 180000 کیوسک، تونسہ میںآمد199100کیوسک اور اخراج 178600 کیوسک رہا۔

، پنجند میں آمد16800 کیوسک اور اخراج 2100 کیوسک، گدو میں آمد145600 کیوسک اور اخراج 107400 کیوسک، سکھر میں آمد81200کیوسک اور اخراج35900 اور کوٹری بیراج میں آمد33800 کیوسک اور اخراج صفر رہا۔تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1386.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.000 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1121.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.828 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.60فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...