سٹیج ڈرامہ’’پیار دو ووٹ ‘‘میں سیمی خان کی یادگار پرفارمنس

سٹیج ڈرامہ’’پیار دو ووٹ ‘‘میں سیمی خان کی یادگار پرفارمنس

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمرسیمی خان کی ،،پیار دو ووٹ ،،میں یادگار پرفارمنس پرستاروں کے دل جیت لئے۔شالیمار تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ ،،پیار دو ووٹ ،،میں فنکاروں نے اپنی شاندار پرفارمنس اور ڈاکٹر اجمل ملک کی جاندار ڈائریکشن نے کثیر تعداد میں شہریو ں کو فیملیزکے ساتھ شالیمار تھیٹر میں ڈرامہ دیکھنے پر مجبور کر دیا ،اس ڈرامہ میں دل جیت حسینہ سیمی خان نے دھماکے دار ڈانس آئٹم اور منفرد کامیڈی سے اپنا رنگ خوب جمایا ہوا ہے ،سیمی خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ پبلک ڈیمانڈ کو مدنظر رکھتے ہوے کام کرتی ہوں یہ ہی میری بڑی کامیابی ہے۔

اداکارہ و پرفارمرسیمی خان کی ،،پیار دو ووٹ ،،میں یادگار پرفارمنس پرستاروں کے دل جیت لئے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...