اچھی موسیقی اورمعیاری شاعری کے حامل گیت گاتا ہوں: سونو نگھم

اچھی موسیقی اورمعیاری شاعری کے حامل گیت گاتا ہوں: سونو نگھم
اچھی موسیقی اورمعیاری شاعری کے حامل گیت گاتا ہوں: سونو نگھم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آئی این پی)بھارتی گلوکارسونو نگھم نے کہا ہے کہ صرف اچھی موسیقی اورمعیاری شاعری کے حامل گیت گاتا ہوں‘ فالتوگانے نہیں گاتا۔ سونونگھم جو آج کل کم گیت گارہے ہیں نے ایک بھارتی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ میں فالتو گانے نہیں گاتا صرف اچھی موسیقی اورمعیاری شاعری کے حامل گیت گاتا ہوں۔سونوکا کہنا تھا کہ میں موسیقاروں کے پاس نہیں جاتا،اگر انہیں میری آواز چاہئے توانہیں میرے پاس آنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں نے دو دہائیوں قبل گائیکی شروع کی اورمیرے پاس اب بھی کام کی کمی نہیں۔

مزید :

کلچر -