ہنی شہزادی کی ’’ سونے دی چوڑی‘‘میں شاندار پرفارمنس

ہنی شہزادی کی ’’ سونے دی چوڑی‘‘میں شاندار پرفارمنس

لاہور(فلم رپورٹر)ہنی شہزادی کا سٹیج ڈرامہ’’ سونے دی چوڑی‘‘ عوام میں مقبولیت حاصل کرنے لگا۔ اس ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ آفرین، جیابٹ، فیہ خان،ماریہ مسکراہٹ، طاہر نوشاد، عامر سوہنا، ندیم برال، حسن مراد، مٹھوبرال ،برجو اور دیگر شامل ہیں۔ ہنی شہزادی نے بتایا کہ انہوں نے آئیٹم سانگ کی تیاری کیلئے لاکھوں روپے خرچ کر ڈالے ہیں جسے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ انہیں جس طرح عوامی پذیرائی مل رہی ہے وہ قابل رشک ہے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...