ویمن سکواش ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلا ن کر دیا گیا
اسلام اباد(آن لائن )پاکستان سکواش فیڈریشن نی چیف آف دی ائیر سٹاف انٹرنیشنل مینز سکواش ٹورنامنٹ اور پاکستان انٹرنیشنل ویمن سکواش ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ دونوں ایونٹس 10 سے 15 ستمبر تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹس میں پاکستان سمیت 6 ممالک کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال نے پیر کو بتایا کہ( پی ایس ایف) نے دونوں ایونٹس کی میزبانی پاکستان کو دی ہے۔