جنوبی افریقی خواتین کرکٹرز کی آپس میں شادی،تصاویر وائرل

جنوبی افریقی خواتین کرکٹرز کی آپس میں شادی،تصاویر وائرل

کیپ ٹاؤن (ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کرکٹ کی کپتان ڈین وین نیکرک اور آل راؤنڈر ماریزانے کیپ نے شادی کرلی۔ کیپ نے شادی کی خبر اور تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں۔ دونوں میں کئی قدریں مشترک ہیں، انہوں نے انٹر نیشنل ڈیبیو صرف 2 دن کے وقفے میں ایک ہی ایونٹ 2009 کے ویمنز ورلڈ کپ کے دوران کیا تھا۔دونوں نے ایک ہی ٹیسٹ بھارت کے خلاف کھیل رکھا ہے۔ اتفاق سے دونوں نے 82 ون ڈے 56 ٹی 20 میچ کھیل رکھے ہیں اور ایک ساتھ آسٹریلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتی ہیں۔جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کرکٹ کی کپتان ڈین وین نیکرک اور آل راؤنڈر ماریزانے کیپ نے شادی کرلی۔ کیپ نے شادی کی خبر اور تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی