برازیلین ٹیم کا وطن واپسی پرانڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال

برازیلین ٹیم کا وطن واپسی پرانڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال

برازیلیہ(نیٹ نیوز)فٹ بال ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی برازیلین ٹیم ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی مداح بھی کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے پہلے ہی سے تیار دکھائی دیئے اور بس روک کر انڈوں ،ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔مداحوں کے ان حملوں کی زد میں خوش قسمتی سے کوئی کھلاڑی بھی نہیں آیا تاہم اس موقع پر مداح کافی غصے میں دکھائی دیئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...