ورلڈ انڈر 21 سنوکر، حارث او ر نسیم ناک آؤٹ مرحلے میں آج ان ایکشن

ورلڈ انڈر 21 سنوکر، حارث او ر نسیم ناک آؤٹ مرحلے میں آج ان ایکشن

بیجنگ (نیٹ نیوز) پاکستانی کیوئسٹس حارث طاہر اور محمد نسیم آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ ناک آؤٹ مرحلے میں آج ایکشن میں دکھائی دیں گے، محمد عمر خان متواتر چار شکستوں کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ حارث طاہر کو لاسٹ 32 راؤنڈ میچ میں ایرانی کیوئسٹ مہران ارشادی جبکہ نسیم کو ہانگ کانگ کے چیونگ کا وائی کا چیلنج درپیش ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...