فن لینڈ : بیویوں کو اْٹھا کر دوڑنے کا مقابلہ لیتھوینیاکے جوڑے نے جیت لیا

فن لینڈ : بیویوں کو اْٹھا کر دوڑنے کا مقابلہ لیتھوینیاکے جوڑے نے جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس ڈیسک )فن لینڈ میں بیویوں کو اْٹھا کر دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ لیتھوینیاکے جوڑے نے جیت لیا۔فن لینڈمیں منعقد ہونے والے 23ویں سالانہ وائف کیرنگ مقابلے میں فن لینڈ سمیت مختلف ممالک کے53جوڑوں نے حصہ لیا۔ اس دوران کسی بھی جوڑے کے درمیان لڑائی دیکھنے میں نہیں آئی۔ شرکاء کو نہ صرف اپنی بیگمات کو کندھوں پر اْٹھانا تھا بلکہ پانی سے پھرے پول، مٹی اور کیچڑ سے اٹے ٹریک اور رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے 250میٹر کا مقرر فاصلہ بھی تیزی سے طے کرنا تھا۔