آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل

ڈربی (نیٹ نیوز)آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میںآج مدمقابل ہوں گی، میزبان انگلش ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 142 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے 13 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی