سائز سے بڑے بینرز ،پوسٹر ز سٹیمرز اُتارنے کا عمل جاری

سائز سے بڑے بینرز ،پوسٹر ز سٹیمرز اُتارنے کا عمل جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہورکیپٹن (ر)انوار الحق کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کی انفورسمنٹ ٹیمیں شہر میں سائز سے بڑے بینرز پوسٹر ز ،سٹیمرز کو اُتارنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔انفورسمنٹ ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے تحصیل ماڈل ٹاؤن میں فیروز پور روڈ ،ملتان روڈ ، ٹھوکر چوک ، کینال ویو سوسائٹی ہنجروال سٹاپ اور رائیونڈ روڈ سے سائز سے بڑے بینرز ، فلیکسز اور پوسٹرز کو اتار دیا ہیں۔بینرز ، فلیکسز اور پوسٹرز کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر اتارے گئے ہیں۔