شیر گڑھ میں سگے بھائی نے بھائی کے خون سے ہاتھ رنگ لئے

شیر گڑھ میں سگے بھائی نے بھائی کے خون سے ہاتھ رنگ لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ (نامہ نگار ) پولیس تھانہ لوند خوڑ کے حدود عمرآباد میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا وجہ عناد دل بدی بتائی جاتی ہے پولیس نے مقتول کی بیوہ کی رپورٹ پر مقتول کے بھائی کے خلاف پرچہ درج کیاتفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ لوند خوڑ کے علاقہ عمر آباد میں شیر اکبر ولد محمد جان نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے اپنے سگے بھائی بہروزولد محمدجان سکنہ دیر حال عمرآبادکو قتل کردیا وجہ عناد سابقہ دل بدی بتائی جاتی ہے عمر�آباد پولیس نے مقتول کی بیوہ (ز) کی رپورٹ پر شیر اکبر ولد محمد جان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیا

مزید :

علاقائی -