200ٹریفک اسسٹنٹس کو ٹریفک وارڈنز کے ساتھ تعینات کردیا گیا

200ٹریفک اسسٹنٹس کو ٹریفک وارڈنز کے ساتھ تعینات کردیا گیا

لا ہور (کر ائم رپو رٹر) مبین شہید پولیس لائنز سے ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹرز امتیاز الرحمن نے 200ٹریفک اسسٹنٹس کو الواداع کیا،وہ چند ماہ پہلے سٹی ٹریفک پولیس میں بطور کانسٹبل بھرتی ہوئے تھے،مبین شہید پولیس لائنز مناواں میں ٹریننگ کے بعد انہیں ٹریفک وارڈنز کے ساتھ شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کیلئے تعینات کردیا گیا تھا۔

مزید : علاقائی