لا ر ی اڈہ ،35 سا لہ نامعلوم نو جو ان کی لاش برآمد،مردہ خانے میں منتقل

لا ر ی اڈہ ،35 سا لہ نامعلوم نو جو ان کی لاش برآمد،مردہ خانے میں منتقل

لاہور(کرائم رپورٹر) لا ر ی اڈہ کے علاقے سے35 سا لہ نامعلوم نو جو ان کی لاش برآمد، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے میں منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ لا ر ی اڈہ کے علاقے بس اسٹینڈ کے قر یب سے 35سالہ نامعلوم نو جو ان کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر دکانداروں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں ے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے میں منتقل کر دیا ،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشہ کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے ۔جس کو اس کے با رے میں علم ہو وہ سب انسپکٹر غلا م مصطفی سے لار ی اڈ ہ میں اس نمبر پر03004159567رابطہ کر یں۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...