ہنجروال،پولیس نے چھاپہ مار کر تین پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا

ہنجروال،پولیس نے چھاپہ مار کر تین پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا

لاہور (کرائم رپورٹر) ہنجروال کے علاقہ سے تین پتنگ باز گرفتار ،پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں اور چرخیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہنجروال پولیس نے کارروائی کے دوران تین پتنگ باز گرفتار کرلئے۔

ملزموں کے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور چرخیاں برآمد۔تینوں ملزموں کے خلاف فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...