ٹریفک وارڈن علی کوپچاس ہزاروپے اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیاگیا

ٹریفک وارڈن علی کوپچاس ہزاروپے اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کر ائم رپو رٹر) چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک نے گلاب دیوی ہسپتال میں زیر علاج ٹریفک وارڈن علی کی عیادت کی۔ انہوں نے بہترین علاج معالجے کیلئے وارڈن کو پچاس ہزار اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک وارڈن علی چند روز سے گلاب دیوی ہسپتال میں پھپھڑوں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے زیر علاج تھا،چیف ٹریفک آفیسرفوراً ٹریفک وارڈن کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے۔ اس موقع پرانہوں نے ٹریفک وارڈن کے والدین سے بھی ملاقات بھی کی اور ڈاکٹروں سے ٹریفک وارڈن کے بہترین علاج معالجے کیلئے درخواست بھی کی۔وارڈن علی کو علاج

مزید :

علاقائی -