پانامہ کیس میں نیب کی جانب سے مزید وقت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پانامہ کیس میں نیب کی جانب سے مزید وقت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانامہ کیس میں نیب کی جانب سے مزید وقت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ (آج) منگل کو کیس کی سماعت کریگا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگا تھا ۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...