شہباز شریف دورمیں سڑکوں کی تعمیر پر اخراجات کی رپورٹ نگران حکومت کو پیش

شہباز شریف دورمیں سڑکوں کی تعمیر پر اخراجات کی رپورٹ نگران حکومت کو پیش

لاہور(جنرل رپورٹر) شہباز دور حکومت میں سڑکوں کی تعمیر پر آنے والے اخراجات کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی جو گزشتہ روز نگران حکومت کو پیش کی گئی ۔رپورٹ کے مطابق سڑکوں کی تعمیر پر 3 کھرب 12 ارب 97 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔ مالی سال 2016 اور17 کے بجٹ میں 79 ارب روپے سڑکوں کی تعمیر پرخرچ ہوئے۔

سڑکیں اخراجات

مزید : صفحہ اول