جی پی او چوک شگاف معاملہ، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ نگران وزیر اعلیٰ کو پیش

جی پی او چوک شگاف معاملہ، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ نگران وزیر اعلیٰ کو پیش

لاہور (جنرل رپورٹر) جی پی او چوک میں بارش کے باعث پڑنے والے شگاف سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ نگران وزیر اعلیٰ کو پیش کردی گئی۔رپورٹ میں ٹھیکیدار اور ایل ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ کا عملہ قصور وار قراردیا گیا۔

رپورٹ پیش

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...