ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن ) ترجمان پاک فوج اور آئی ایس پی ار کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور آج منگل کو ایک اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں جس میں وہ قومی و داخلی سلامتی سے متعلق اہم امور پر میڈیا کو اعتماد میں لیں گے ذرائع کے مطابق وہ الیکشن میں پاک فوج کے کردار پر بھی روشنی ڈالینگے جبکہ آپریشن رد الفساد، ڈیموں کی تعمیر میں پاک فوج کا کردار اور تعاون اور خلاء4 میں پاکستان کا سینٹلائٹ بیھجنے سے متعلق معاملات پر بھی بات کرینگے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید :

صفحہ اول -