’’آجا میرے بالما تو کہاں بھاگے گا بالما ‘‘،تحریک انصاف نیا گانا ریلیز

’’آجا میرے بالما تو کہاں بھاگے گا بالما ‘‘،تحریک انصاف نیا گانا ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت سے ملنے والی سزا کے بعد نئے حالات کی روشنی میں ایک نیا گانا ریلیز کر دیا ہے ’’آجا میرے بالما تو کہاں بھاگے گا بالما ‘‘کے بول پر مبنی اس گانے کے ساتھ عمران خان کے مختلف جلسوں سے خطاب کی فوٹیج سمیت سابق وزیراعظم نواز شریف کی للکاروں پر مشتمل ویڈیو بھی چلائی جارہی ہے

B

مزید :

صفحہ اول -