پی پی رہنماغیور بخاری کی شہباز شریف سے ملاقات، (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

پی پی رہنماغیور بخاری کی شہباز شریف سے ملاقات، (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے دیرینہ رہنما مخدوم غیور حسین بخاری نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کرکے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر سابق وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین اور دیگر بھی موجود تھے۔شہباز شریف نے غیور بخاری کاخیر مقدم کرتے ہوئے انہیں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ۔

غیور حسین بخاری

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...