مسلم لیگ (ن)کی مریم نواز کی جگہ کورننگ امیدواروں کو شیر کا نشان دینے کیلئے درخواست

مسلم لیگ (ن)کی مریم نواز کی جگہ کورننگ امیدواروں کو شیر کا نشان دینے کیلئے ...

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کو مرکزی رہنماء مریم نواز کی جگہ کورننگ امیدواروں کو شیر کا نشان دینے کیلئے درخواست دیدی ہے جس کی سماعت (آج) منگل کو ہوگی ۔ پیر کو دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 127 سے نامزد علی پرویز کو (ن) لیگ کا انتخابی نشان دیا جائے جبکہ پی پی 173 سے عرفان کھوکھرکو شیر کا انتخابی نشان الاٹ کیا جائے۔ (ن) لیگ کی طرف سے یہ درخواست بیرسٹر محمد احمد قیوم نے دائر کی۔

مسلم لیگ (ن)

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...