بدعنوان افراد کیخلاف کارروائی ہماری ترجیح ہوگی، ڈی جی اینٹی کرپشن

بدعنوان افراد کیخلاف کارروائی ہماری ترجیح ہوگی، ڈی جی اینٹی کرپشن

لاہور(سپیشل رپورٹر) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ بدعنوان افراد کیخلاف کارروائی ہماری ترجیح ہونی چاہئے۔ ہیڈ آفس کے ڈائریکٹرز سے زیر تفتیش کیسوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مطہر نیاز رانا نے کہا کہ کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت بدعنوان افراد کو قانون کے شکنجے میں لانے کا مقصد متاثرہ افراد کو ریلیف دینا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم ورک کیساتھ ہم بہترین نتائج کم سے کم وقت میں حاصل کر سکتے ہیں۔

ڈی جی اینٹی کرپشن

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...